رعیت نوازی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خبرگیری، رعایا کے ساتھ حسن سلوک۔ "مجھے زین العابدین کے کردار اور رعیت نوازی کی ایک اور مثال یاد آرہی ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٢٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رعیت' کے ساتھ فارسی صفت 'نواز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'رعیت نوازی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خبرگیری، رعایا کے ساتھ حسن سلوک۔ "مجھے زین العابدین کے کردار اور رعیت نوازی کی ایک اور مثال یاد آرہی ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٢٩ )

جنس: مؤنث